Democracy-Root of Problems, Khilafah-The Soultion
English translation of the abducted Naveed Butt’s book has been published
The Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan, Naveed Butt’s book “Democracy-Root of Problems, Khilafah-The Solution” has been published in the English language, translated from the original Urdu, for the first time, as he remains in abduction since 11 May 2012. After the fall of Khilafah, the colonialist Kuffar introduced democratic system in the Muslim World as if it were the only ruling system. Along with this, the colonialist Kuffar diluted the clear Islamic injunctions regarding the Khilafah ruling system in the Muslim minds. The Kuffar succeeded in this attempt to the extent that even sincere Mulims among Ulema, intellectuals and academics started to imagine democracy as an Islamic concept. Today people have started to look for another system for life as democracy has failed to solve basic problems of vast majority of humans in the world. This book of Naveed Butt can play a role guiding in Muslims and humanity in the right direction. This book comprises of four parts:
1. Democracy is the root of all the problems
2. Reality of Democracy
3. 1973 constitution is a secular and kufr constitution
4. The Structure of the Islamic State and its important Aspects
In the current scenario, when the whole Muslim world is engulfed in a wave of revival and Ummah is rising up against the colonialist system and their agent rulers and also very soon in Pakistan a drama of elections is going to be started in order to keep the people’s expectations alive with the current rotten system, this book provides invaluable guidance to intellectuals, philosophers, bureaucrats, judges, politicians, traders, industrialists and the general masses to understand the current problems and their correct solutions.
The media is requested to write features, air programs regarding this book and inform people of its importance and play their role in guiding people to the right direction.
Media office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
Note: This book is available on following links.
English file:
Urdu file:
URDU INP DOWNLOAD
URDU PDF DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
Thursday, 7th of Saffar 1434H 20/11/2012 N0: PN12078
جمہوریت مسائل کی جڑ ۔ خلافت مسائل کا حل
مغوی نوید بٹ کی کتاب کا انگریزی ترجمہ شائع ہو گیا ہے
پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی کتاب "جمہوریت مسائل کی جڑ ۔ خلافت مسائل کا حل" کا انگریزی ترجمہ شائع ہو گیا ہے۔ اس کتاب کا انگریزی ترجمہ اس وقت شائع کیا جا رہا ہے جب نوید بٹ کو اغوا ہوئے تقریباً سات ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ خلافت کے خاتمے کے بعد مسلم دنیا میں استعماری کفار نے جمہوریت کو واحد نظام حکومت کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ استعماری کفار نے اسلام کے نظام حکومت خلافت سے متعلق واضع احکامات کو مسلمانوں کے اذہان میں دھندلا دیا ہے۔ کفار اپنی اس کوشش میں اس حد تک کامیاب ہوئے کہ مخلص مسلمان علمائ، دانشور، مفکرین بھی جمہورت کو ایک اسلامی فکر تصور کرنے لگے۔ آج جبکہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں جمہوریت نظام عوام کی ایک عظیم اکثریت کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں یکسر ناکام ہو چکا ہے لہذا لوگ ایک نئے نظام کی راہ تک رہے ہیں۔ نوید بٹ کی تحریر کردہ یہ کتاب مسلمانوں اور انسانیت کی رہنمائی میں ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ اس کتاب کے چار حصے ہیں:
1 کیوں جمہوریت تمام مسائل کی جڑ ہے۔
2 فکری لحاظ سے جمہوریت کی حقیقت
3 کیوں 1973 کا آئین ایک سیکولر اور غیر اسلامی آئین ہے
4 ریاست خلافت کا ڈھانچہ
موجودہ صورتحال میں جب پوری مسلم دنیا میں بیداری کی لہر چل پڑی ہے، عوام استعماری نظام اور ان کے ایجنٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کر رہے ہیں اور پاکستان میں عوام کو ایک بار پھر اس استعماری نظام سے امیدیں وابستہ کرنے کے لیے انتخابات کا ڈرامہ شروع ہونے والا ہے، یہ کتاب دانشوروں، تجزیہ نگاروں، مفکرین، بیوروکریٹس، ججز، سیاست دانوں، تاجروں، صنعتکاروں اور عوام کو موجودہ مسائل کو سمجھنے اور اس کے صحیح حل کی طرف بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
میڈیا سے التماس ہے کہ اس کتاب کے حوالے سے فیچرز لکھیں اور پروگرام کریں، عوام کو اس اہم کتاب سے آگاہ کریں اور عوام کی صحیح رہنمائی کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
نوٹ: یہ کتاب مندرجہ ذیل انٹرنیٹ پتے پر دیکھی جا سکتی ہے۔
انگریزی ترجمہ:
اردو کتاب:
Comments